تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کَرنے کی گُنَہگاری ہونا" کے متعقلہ نتائج

بات کَرنے کی گُنَہگاری ہونا

بولتے ہی قصور وار ٹھہرایا جانا، لب کھولتے ہی بات پر لے دے ہونے لگنا

بات کَرنے کا سَلِیْقَہ نَہ ہونا

گفتگو کی تہذیب سے نا واقف ہونا، مخاطب کرنے کی تمیز نہ ہونا، غیر مہذب ہونا

نَصِیب کی بات ہونا

خوش نصیبی ہونا ، مقدر اچھا ہونا۔

نَصِیبے کی بات ہونا

قسمت کا معاملہ ہونا ، مقدر پر مبنی ہونا ۔

ہاتھ کی بات نَہ ہونا

بس کی بات نہ ہونا ، بس کا کام نہ ہونا

بات پَتَّھر کی لَکِیر ہونا

بہت پکی بات ہونا، مستحکم قول ہونا، مضبوط وعدہ ہونا

کِسی کی بات اُونچی ہونا

کسی کی بات کا معتبر اور اہم ہوجانا ، بول بالا ہونا ، کسی کی بات کا فروغ پا جانا.

کِسی بات کی کَمی نَہ ہونا

ہر چیز موجود ہونا، امیر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کَرنے کی گُنَہگاری ہونا کے معانیدیکھیے

بات کَرنے کی گُنَہگاری ہونا

baat karne kii gunahgaarii honaaबात करने की गुनहगारी होना

محاورہ

بات کَرنے کی گُنَہگاری ہونا کے اردو معانی

  • بولتے ہی قصور وار ٹھہرایا جانا، لب کھولتے ہی بات پر لے دے ہونے لگنا

बात करने की गुनहगारी होना के हिंदी अर्थ

  • बोलते ही दोषी ठहराया जाना, मुँह खोलते ही बात पर ले दे होने लगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کَرنے کی گُنَہگاری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کَرنے کی گُنَہگاری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words