تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بات کی بات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بات کی بات کے معانیدیکھیے
بات کی بات کے اردو معانی
فعل متعلق
- معمولی بات چیت، اظہار واقعہ یا حقیقت
- ذراسی دیر، پل بھر، پل بھر کے لیے، ذراسی دیر کے لیے
- قول کی پایداری
شعر
کیوں شکن پڑ گئی ہے ابرو پر
میں تو کہتا ہوں ایک بات کی بات
English meaning of baat kii baat
Adverb
- commonplace remark
- the point of the matter
- for a short while, for a brief period
बात की बात के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- कथन की दृढ़ता
- ज़रा सी देर, पल भर, पल भर के लिए, ज़रा सी देर के लिए
- मामूली बातचीत, वस्तुस्थिति का विवरण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بات کی بات)
بات کی بات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔