تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کو دِل میں اُتارنا" کے متعقلہ نتائج

بات کو دِل میں اُتارنا

کسی مفہوم یا مقصد کو ذہن نشین کرنا

دِل ہی دِل میں بات پَکانا

اپنے خیال ہی میں بات جما لینا

بات دِل کو لَگْنا

بات جی کو لگنا (بیشتر نفی میں مستعمل)

بات کو کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

بات کو پَلُّو میں بانْدھنا

یاد رکھنا ، کبھی نہ بھولنا ، (کسی بات کو) زندگی کے ہر دور میں لائحۂ عمل بنانا.

غُرُور کو دِل میں جَگَہ نَہ دینا

تکبر نہ کرنا

دِل میں بات رَکْھنا

بات کو چُھپائے رکھنا ، بغض رکھنا ، کدورت رکھنا .

بات دِل میں بَیٹْھنا

کسی بات کا دل پر اثر ہونا، نصیحت وغیرہ کا کار گر ہونا

بات دِل میں پِھرنا

رہ رہ کے یاد آنا

بات دِل میں ڈَالْنا

(تعلیم دینے یا بہکانے کے طور پر) کوئی بات سمجھانا، کوئی خیال جو پہلے سے نہ ہو کسی کے دل میں پیدا کرنا، القا کرنا

دِل میں بات ڈالْنا

ذہن میں کوئی خیال پیدا کرنا .

دِل میں بات جَمْنا

پورا یقین ہو جانا .

بات دِل میں چُبْھنا

کسی بات کا دل میں گہرا اثر کرنا یا ہونا

بات دِل میں اُتَرنا

کسی بات کا دل پر اثر ہونا، نصیحت وغیرہ کا کار گر ہونا

بات دِل میں ٹَھنْنا

بات دل میں ٹھاننا کا لازم

دِل میں بات ٹھانْنا

ارادہ کرنا

بات دِل میں ٹھانْنا

مصعم ارادہ کرنا

دِل میں بات گَڑْنا

کوئی اندوہناک خیال دل میں جم جانا .

بات دِل میں پَکانا

دل ہی دل میں کسی بات کی تکمیل کے منصوبے بانْدھنا

بات دِل میں کَھب جانا

بات کا دل میں اثر کر جانا

دُشْمَن کے دِل میں جگہ کَرْنے کو ہُنَر چاہِیے

دُشمن کو دوست بنانے کے لیے بڑی قابلیت کی ضرورت ہے .

کہنے سے بات پرائی ہوتی ہے، کہنے کو منہ میں زبان رکھتے ہیں

سوال کا جواب دے سکتے ہیں

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

اَنْدھے کو انْدھیرے میں بَہُت دُور کی سُوجھی

اُس موقع پر مستعمل جب کوئی بے وقوف اتفاقاً عقل کی بات کہہ دے

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کو دِل میں اُتارنا کے معانیدیکھیے

بات کو دِل میں اُتارنا

baat ko dil me.n utaarnaaबात को दिल में उतारना

اصل: ہندی

محاورہ

بات کو دِل میں اُتارنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی مفہوم یا مقصد کو ذہن نشین کرنا

बात को दिल में उतारना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी अर्थ या तर्क को बुद्धि में अच्छी तरह बिठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کو دِل میں اُتارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کو دِل میں اُتارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words