تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کو پی جانا" کے متعقلہ نتائج

بات کو پی جانا

تلخی یا غصے کو ضبط کرنا، سنی ان سنی کر دینا، خوشگوار یا ناپسندیدہ قول یا فعل کا خیال نہ کرنا

کَہْنے کو بات رَہ جانا

شکوہ و شکایت باقی رہنا اور وقت نکل جانا ، وقت گزر جانے کے بعد بھی شکوہ و رنج کا باقی رہنا.

بات پِی جانا

کسی بات سے درگزر کرنا، بات کو سن کر برداشت کرنا

بات سُن کر پی جانا

بات سن کر برداشت کرنا اور خاموش ہو جانا، سنی ان سنی کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کو پی جانا کے معانیدیکھیے

بات کو پی جانا

baat ko pii jaanaaबात को पी जाना

اصل: ہندی

محاورہ

بات کو پی جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تلخی یا غصے کو ضبط کرنا، سنی ان سنی کر دینا، خوشگوار یا ناپسندیدہ قول یا فعل کا خیال نہ کرنا

बात को पी जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • कठोरता या ग़ुस्से को बर्दाश्त करना, सुनी अनसुनी कर देना, मनोहर या अप्रिय और अवांछित शब्दों या कार्यों की परवाह न करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کو پی جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کو پی جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words