تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات میں ہیٹی ہونا" کے متعقلہ نتائج

بات میں ہیٹی ہونا

کسی چیز میں کمی ہونے کی وجہ سے بے عزتی ہونا

بات ہیٹی ہونا

کسی بات میں کمی ہونے کی وجہ سے بے عزتی ہونا

بات میں بات پَیْدا ہونا

ایک بات کے بیان کے دوران اور امور کا ذکر چھڑ جانا، نکتے سے نکتہ پیدا ہونا

بات میں پَہْلُو ہونا

کسی بات میں کوئی لطیف اشارہ ہونا

بات میں کَلام ہونا

بولنے سے عاجز ہونا

بات میں کَجی ہونا

جھوٹ ہونا

بات میں بَل ہونا

جھوٹ ہونا

بات میں بات ہونا

قابل ذکر بات ہونا

آنکھوں میں بات ہونا

اشاروں اشاروں میں گفتگو ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات میں ہیٹی ہونا کے معانیدیکھیے

بات میں ہیٹی ہونا

baat me.n heTii honaaबात में हेटी होना

اصل: ہندی

محاورہ

بات میں ہیٹی ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی چیز میں کمی ہونے کی وجہ سے بے عزتی ہونا

बात में हेटी होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी चीज़ में कमी होने की वजह से बेइज़्ज़ती और बदनामी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات میں ہیٹی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات میں ہیٹی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words