تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بات پُوچھے بات کا لَچَّھن پُوچھے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بات پُوچھے بات کا لَچَّھن پُوچھے کے معانیدیکھیے
بات پُوچھے بات کا لَچَّھن پُوچھے
baat puuchhe baat kaa lachchhan puuchhe•बात पूछे बात का लच्छन पूछे
نیز - بات پُوچھے بات کی جڑ پُوچھے, بات پُوچھے بات کی وجہ پُوچھے
ضرب المثل
بات پُوچھے بات کا لَچَّھن پُوچھے کے اردو معانی
- بات کُرید کُرید کر دریافت کرتا ہے، بات کی نوعیت اور اس کا انداز پوچھتا ہے
- حجّتی کے لیے مستعمل
- بہت بحث و تکرار کرنے والے کے لئے کہتے ہیں
बात पूछे बात का लच्छन पूछे के हिंदी अर्थ
- बात कुरेद-कुरेद कर पूछता है, बात के प्रकार और उसका अंदाज़ पूछता है
- हुज्जती व्यक्ति के लिए प्रयुक्त
- बहुत खोद-विनोद करने वाले के लिए कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بات پُوچھے بات کا لَچَّھن پُوچھے)
بات پُوچھے بات کا لَچَّھن پُوچھے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔