تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

بات رَہ جانا

بھرم یا عزت قائم رہ جانا

کَہْنے کو بات رَہ جانا

شکوہ و شکایت باقی رہنا اور وقت نکل جانا ، وقت گزر جانے کے بعد بھی شکوہ و رنج کا باقی رہنا.

بات چِپَک کے رَہ جانا

پھبتی، فقرے وغیرہ کا کسی پر منطبق ہو جانا

زَبان پَر بات رَہ جانا

زبان پر کسی گُزری ہوئی بات کا ذِکر باقی رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات رَہ جانا کے معانیدیکھیے

بات رَہ جانا

baat rah jaanaaबात रह जाना

محاورہ

بات رَہ جانا کے اردو معانی

  • بھرم یا عزت قائم رہ جانا
  • تذکرہ باقی رہنا، یاد باقی رہنا
  • عرض قبول ہونا، آرزو پوری ہونا
  • (گفتگو کا) ناتمام رہنا، موقع نہ ملنا، کامیابی نہ ہونا
  • الزام یا شکوہ باقی رہنا، جیسے: وقت نکل جاتا ہے بات رہ جاتی ہے

English meaning of baat rah jaanaa

  • avoid or escape being humiliated or proved wrong
  • have one's words made good, prevail

बात रह जाना के हिंदी अर्थ

  • भ्रम या सम्मान स्थापित रह जाना
  • चर्चा शेष रहना, याद बाक़ी रहना
  • निवेदन स्वीकार होना, इच्छा पूरी होना
  • (बात-चीत का) ना तमाम रहना, अवसर न मिलना, सफलता न होना
  • आरोप या शिकायत बाक़ी रहना, जैसे: समय निकल जाता है बात रह जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words