تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات ٹَھہرانا" کے متعقلہ نتائج

بات ٹَھہرانا

منگنی کرنا، نسبت پکی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات ٹَھہرانا کے معانیدیکھیے

بات ٹَھہرانا

baat Thahraanaaबात ठहराना

محاورہ

مادہ: بات

بات ٹَھہرانا کے اردو معانی

  • منگنی کرنا، نسبت پکی کرنا
  • کوئی امر طے کرنا (کسی کا کسی سے)
  • کوئی منصوبہ یا تجویز قائم کرنا (دل ہی دل میں)
  • مقرر کرنا، عائد کرنا

English meaning of baat Thahraanaa

  • arrange a betrothal, arrange marriage
  • make a settlement, arrive at a decision

बात ठहराना के हिंदी अर्थ

  • मँगनी करना, सगाई पक्की करना
  • कोई कार्य निश्चित करना (किसी का किसी से)
  • कोई योजना या प्रस्ताव स्थापित करना (दिल ही दिल में)
  • निश्चित करना, ज़िम्मादार ठहराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات ٹَھہرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات ٹَھہرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words