تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باتیں ہونا" کے متعقلہ نتائج

باتیں ہونا

گفتگو ہونا ، ایک دوسرے کے حالات معلوم کرنے کے لیے گفت و شنید ہونا.

مِیٹھی مِیٹھی باتیں ہونا

میٹھی میٹھی باتیں کرنا (رک) کا لازم ، مزے مزے کی باتیں ہونا ۔

گُھل مِل کَر باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل مِل کے باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

قَہْقَہے چَہچَہے کی باتیں ہونا

ہنسی مذاق کی باتیں ہونا، آپس میں چہل پہل ہونا

لاکھ باتیں ہونا

پہلو دارہونا، بہت سے انداز ہونا، بہت سے معنی ہونا، بوہت سے پہلو ہونا.

کان میں باتیں ہونا

مدّت کی سنی ہوئی بات یاد ہونا، سرگوشی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں باتیں ہونا کے معانیدیکھیے

باتیں ہونا

baate.n honaaबातें होना

باتیں ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گفتگو ہونا ، ایک دوسرے کے حالات معلوم کرنے کے لیے گفت و شنید ہونا.
  • مشورہ ہو جانا.
  • ڈھکوسلے ہونا ، مفروضات ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باتیں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باتیں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words