تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باتیں اُڑانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باتیں اُڑانا کے معانیدیکھیے
باتیں اُڑانا کے اردو معانی
- افعال و اعمال یا گفتگو وغیرہ میں کسی کی نقالی کرنا .
- تعلی کرنا ، لفاظی کرنا
- کسی کے ذکر یا گفتگو کو نظر انداز کر دینا.
बातें उड़ाना के हिंदी अर्थ
- अफ़आल-ओ-आमाल या गुफ़्तगु वग़ैरा में किसी की नक़्क़ाली करना
- किसी के ज़िक्र या गुफ़्तगु को नज़रअंदाज कर देना
- ताली करना, लफ़्फ़ाज़ी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باتیں اُڑانا)
باتیں اُڑانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔