تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باتوں باتوں میں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باتوں باتوں میں کے معانیدیکھیے
باتوں باتوں میں کے اردو معانی
فعل متعلق
- چٹکلوں میں، لطیفوں میں
- دلیل و حجت میں
- مفت، آسانی سے
- ترکیب سے
- مذاق میں، ہنسی میں
- بات چیت میں، دوران گفتگو
شعر
لبوں پر تبسم تو آنکھوں میں آنسو تھی دھوپ ایک پل میں تو اک پل میں بارش
ہمیں یاد ہے باتوں باتوں میں ان کا ہنسانا رلانا رلانا ہنسانا
مجھے وہ باتوں باتوں میں اگر دیوانہ کہہ دیتے
تو دیوانوں میں میری معتبر دیوانگی ہوتی
English meaning of baato.n baato.n me.n
Adverb
- during talks, in the course of conversation
बातों बातों में के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- चुटकुलों में, लतीफ़ों में
- वाद-प्रतिवाद में
- निशुल्क, आसानी से
- क्रम से
- मज़ाक़ में, हँसी में
- बातचीत में, बातचीत के मध्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باتوں باتوں میں)
باتوں باتوں میں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔