تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باتوں کے چِکْنے کاموں کے خوار" کے متعقلہ نتائج

باتوں کے چِکْنے کاموں کے خوار

باتیں تو خوب بناتا ہے مگر کرتا کراتا کچھ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں باتوں کے چِکْنے کاموں کے خوار کے معانیدیکھیے

باتوں کے چِکْنے کاموں کے خوار

baato.n ke chikne kaamo.n ke KHvaarबातों के चिकने कामों के ख़्वार

نیز - باتوں کا چکنا، کاموں خوار, باتوں چِکْنا کاموں خوار

باتوں کے چِکْنے کاموں کے خوار کے اردو معانی

  • باتیں تو خوب بناتا ہے مگر کرتا کراتا کچھ نہیں
  • باتیں تو میٹھی کرے لیکن کام کچھ نہ کرے
  • باتیں بنانا خوب آتی ہیں مگر نکّما یا نکمی ہے

    مثال - جلدی کے جا باتوں چکنی کاموں خوار.(۱۹۵۴، اپنی موج میں آوارہ، ۱۱۲)

बातों के चिकने कामों के ख़्वार के हिंदी अर्थ

  • बातें तो ख़ूब बनाता है परंतु करता कराता कुछ नहीं
  • बातें तो मीठी करे परंतु काम कुछ न करे
  • बातें बनाना अच्छे से आती हैं परंतु निकम्मा या निकम्मी है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باتوں کے چِکْنے کاموں کے خوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

باتوں کے چِکْنے کاموں کے خوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words