تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باتوں کے طوطے مَینا بَنانا" کے متعقلہ نتائج

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

باتوں کے طوطے اُڑانا

کسی بات کو ہن٘سی میں نظر انداز کردینا، ٹالنا، سن کر ہن٘س دینا اور کچھ جواب نہ دینا

باتوں کے طوطا مَینا اُڑانا

باتوں کے توتا مَینا اُڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں باتوں کے طوطے مَینا بَنانا کے معانیدیکھیے

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا

baato.n ke tote mainaa banaanaaबातों के तोते मैना बनाना

محاورہ

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا کے اردو معانی

  • لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

    مثال - ایرانی شعرا باتوں کے طوطے مینا بناتے تھے جس سے دم بھر کی تفریح ہو سکتی تھی، باقی ہیچ۔ - اکبر کے پاس بیٹھے باتوں کے طوطا مینا بناتے تھے۔

बातों के तोते मैना बनाना के हिंदी अर्थ

  • लच्छेदार बातें करना, फ़ुज़ूल एवं व्यर्थ बातें करना

    उदाहरण - अपबर के पास बैठे बातों के तोता मैना बनाने लगे थे।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باتوں کے طوطے مَینا بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words