تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باتوں پَر جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باتوں پَر جانا کے معانیدیکھیے
باتوں پَر جانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- کسی کی حرکات کا برا ماننا یا اثر لینا، ناگوار گفتگو کا خیال لحاظ کرنا (مثبت اور منفی ہر دو طرح مستعمل)
- کسی کے قول یا فعل کا اعتبار کرنا
- کسی کے افعال کی تقلید کرنا
बातों पर जाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- किसी की हरकात का बुरा मानना या असर लेना, अप्रिय बात का ध्यान करना (गुणात्मक एवं ऋृणात्मक हर दो तरह प्रयुक्त)
- किसी की बात या कार्य का विश्वास करना
- किसी के कार्यों का उनुसरण करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باتوں پَر جانا)
باتوں پَر جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔