تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"با وُجُودیکہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں با وُجُودیکہ کے معانیدیکھیے
با وُجُودیکہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- اگرچہ
شعر
ذبح ہم سامنے ہوتے ہی ہوئے قاتل کے
باوجودیکہ کوئی ہاتھ میں ہتھیار نہ تھا
باوجودیکہ مخفی کسی سے نہ تھا کار گاہ جہاں جائے ماندن نہیں
حکم فطرت کی تعمیل ہوتی رہی سانچہ بنتا رہا شکل ڈھلتی رہی
باوجودیکہ محبت کوئی زنجیر نہیں
پھر بھی دل کو مرے احساس گرفتاری ہے
English meaning of baavajuude-ki
Adverb
- in spite of, though, even if, granted that
बावजूदे-कि के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- अगरचे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (با وُجُودیکہ)
با وُجُودیکہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔