تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باوٹا" کے متعقلہ نتائج

باوٹا

(ہندو) بازو پر باندھنے کا ایک زیور، ایک قسم کا بازو بند

باوٹا اُڑانا

جھنڈا لہرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں باوٹا کے معانیدیکھیے

باوٹا

baavaTaaबावटा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: ہندو

باوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) بازو پر باندھنے کا ایک زیور، ایک قسم کا بازو بند
  • جھاڑا، پھریرا
  • سگنل
  • دہلی (بھارت) میں بدرو دروازے کے مقابل کا وہ پہاڑی مقام جہاں ۱۸۰۷ کے غدر میں انگریزی فوج نے مورچہ بنا یا تھا (ادبیات میں مستعمل)

English meaning of baavaTaa

Noun, Masculine

  • a piece of jewellery worn by Hindu women on arm
  • flag, banner, standard

बावटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झंडा, फुरेरा, बैनर
  • हिंदू स्त्रियों का बाज़ू पर बांधने का एक ज़ेवर, एक प्रकार का बाज़ू बंद
  • घट्टे में दर्द, घट्टा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words