تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بایستگی" کے متعقلہ نتائج

بایستگی

شان، عمدگی، لیاقت

بَسْتَگی

انقباض خاطر، طبیعت کی افسردگی، گرفتگی (دل وغیرہ کے لیے)

بایَسْتَنی

होने के योग्य, जिसको होना चाहिए, आवश्यक, जरूरी

نا بَسْتَگی

نابستہ ہونا ، نابستہ ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

دِل بَسْتَگی

قلبی لگاؤ، تعلق خاطر، محبت

پَر بَسْتَگی

پر بستہ (رک) ہونے کی حالت ، (مجازاً) بے بسی ، مجبوری .

خُوں بَسْتَگی

clotting of blood, binding together or cementing with blood

زَباں بَسْتَگی

holding of the tongue, enforced silence, curbs on freedom of speech

لب بَستگی

خاموشی، چپ سادھنے کا عمل

خُون بَسْتَگِی

خون کا جما ہونا، خون کے ساتھ جوڑنا

کَمَر بَسْتَگی

کمربستہ ہونے کی حالت ، مستعدی .

یَک بَسْتگی

ایک ساتھ بندھے ہونے کی حالت ، ایک ہی سلسلے کی کڑی ، مختلف پہلوؤں کا باہم مربوط ہونا ، کسی نقطے پر اکٹھا ہونا ؛ مراد : ہم آہنگی.

یَخ بَستَگی

(مجازاً) افسردگی، اضمحلال، اداسی

فَکّ بَسْتَگی

(طب) دونوں جبڑوں کا جڑ جانا ، بتیسی بند ہونا.

زُبان بَسْتَگی

زبان بندی

اردو، انگلش اور ہندی میں بایستگی کے معانیدیکھیے

بایستگی

baayastagii•बायसतगी

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

بایستگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شان، عمدگی، لیاقت

Urdu meaning of baayastagii

  • Roman
  • Urdu

  • shaan, umdagii, liyaaqat

English meaning of baayastagii

Noun, Feminine

  • excellence, goodness, eligibility

बायसतगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उत्तमता, उम्दगी, योग्यता, लियाक़त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بایستگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بایستگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone