تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازار میں بیچ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

بازار میں بیچ ڈالْنا

بہت چالاک اور عیار ہونا، بہت شریر ہونا

بِیچ بازار میں

بِیچ میں ڈالْنا

بیچ میں پڑنا (رک) کا تعدیہ .

بازار میں بیچ لینا

بہت چالاک اور عیار ہونا، بہت شریر ہونا

ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا

جو بات کروں گا کُھلے طور پر اور دیانت داری سے کروں گا

اردو، انگلش اور ہندی میں بازار میں بیچ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

بازار میں بیچ ڈالْنا

baazaar me.n bech Daalnaaबाज़ार में बेच डालना

محاورہ

بازار میں بیچ ڈالْنا کے اردو معانی

  • بہت چالاک اور عیار ہونا، بہت شریر ہونا

    مثال - یہ . . . غنڈا ہے . . . ہم تم جیسوں کو بازار میں کھڑا ہو کر بیچ ڈالے۔

बाज़ार में बेच डालना के हिंदी अर्थ

  • बहुत चालाक एवं चतुर होना, बहुत शरीर होना

    उदाहरण - यह...ग़ुंडा है...हम तुम जैसों को बाज़ार में खड़ा होकर बेच डाले।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازار میں بیچ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازار میں بیچ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words