تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بازی گَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بازی گَری کے معانیدیکھیے
بازی گَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تماشا یا کرتب دکھانا
- شعبدہ بازی، فریب کاری
شعر
شاعری بازی گری تو ہے نہیں
شعبدے یاروں کو دکھلائیں بھی کیا
یہ زندگی کی بازی گری تو بھی سیکھ لے
کر کر کے قتل تو بھی مسیحا دکھائی دے
سارا وطن سمجھ چکا دیر و حرم کا سچ
بد کار رہبران کی بازی گری کی خیر
English meaning of baaziigarii
Noun, Feminine
- playing games, act of tumbling, rope-dancing, stunt
- jugglery, legerdemain, conjuring
बाज़ीगरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कौतुक दिखाना, खेल-तमाशे करना
- जादू दिखाने की क्रिया, कलात्मक करतब, माया-कर्म, माया-कर्म, मायाजाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بازی گَری)
بازی گَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔