تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَبانْگِ دُہل" کے متعقلہ نتائج

بَرْمَلا

کھلم کھلا، علانیہ، کھلے خزانے، آشکار، ظاہر

بَرمَلا ہونا

تکرار ہونا، لڑائی ہونا

بَرمَلا سُنانا

(کسی کی برائی یا تلخ بات) منھ پر کہنا، برا بھلا کہنا، گالیاں دینا

بَرْمالَہ

رک : برما (۱)

bromelia

انناس کی جنس کا ایک درخت جو مغربی نصف کرے میں ہوتاہے جس کا تنا چھوٹا اور سخت نکیلے پتّوں کے گچھے ہوتے ہیں.

بَد اِمْلا

وہ تحریر جس میں کتابت کی غلطیاں بہت ہوں ؛ وہ شخص جو املے کی غلطیاں کرے.

بید مالی

بید مالی

بَدْ عَمَلی

بدنظمی، بدانتظامی

بَد اَعْمالی

بدکرداری، غیر اخلاقی کام

راز بَرْملا ہونا

بھید ظاہر ہونا ، قلعی کھلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَبانْگِ دُہل کے معانیدیکھیے

بَبانْگِ دُہل

babaa.ng-e-duhalबबाँग-ए-दुहल

وزن : 12212

بَبانْگِ دُہل کے اردو معانی

فعل متعلق

  • علی الاعلان، کُھلّم کھلا، صاف صاف، کھلے طور پر، دھڑلّے سے

English meaning of babaa.ng-e-duhal

Adverb

  • openly, boldly, fearlessly

बबाँग-ए-दुहल के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • खुले तौर पर, खुल्लम खुल्ला, साफ़ साफ़, स्पष्ट रूप से, बिना किसी लाग-लपेट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَبانْگِ دُہل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَبانْگِ دُہل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone