تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْمَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْمَلا کے معانیدیکھیے
بَرْمَلا کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- کھلم کھلا، علانیہ، کھلے خزانے، آشکار، ظاہر
- من مانے ڈھنگ یا طرز سے، جی بھر کر، جیسے: کسی کو برملا کھری کھوٹی سنانا
شعر
بسان آئنہ ہم نے تو چشم وا کر لی
جدھر نگاہ کی صاف اس کو برملا دیکھا
کبھی وہ خوش بھی رہا ہے کبھی خفا ہوا ہے
کہ سارا مرحلہ طے مجھ سے برملا ہوا ہے
بے وفا کہئے با وفا کہئے
دل میں آئے جو برملا کہئے
بیشتر خدا پایا اور برملا پایا
ہم نے تیرے بندوں کو تجھ سے بھی سوا پایا
اثر زلف کا برملا ہو گیا
بلاؤں سے مل کر بلا ہو گیا
English meaning of barmalaa
Persian, Arabic - Adverb
- open, public, conspicuous, openly, in open day, publicly, in the sight of all
बरमला के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- खुले-आम, सबके सामने, खुल्लमखुल्ला, मुँह पर
- मन-माने ढंग या रूप से, जी भरकर, जैसे: किसी को बरमला खारी-खोटी सुनाना
بَرْمَلا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْمَلا)
بَرْمَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔