تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچّوں سے گود بَھری رہے" کے متعقلہ نتائج

بَچّوں سے گود بَھری رہے

اولاد کثرت سے ہو اور زندہ رہے.

گود بَھری رَہے

۔ (ھ) (عو) گود میں ہر وقت بچہ رہے۔ اولاد زندہ اور سلامت رہے۔

کوکھ مانْگ سے بَھری پُری رَہے

۔(عو) اولاد اور خاوند زندہ اور سلامت رہیں۔ حشمت نے دیکھتےہی ادب سے سلام کیا دوا نے لاکھوں دعائیں دیں کہ بیوی جیتی رہو کوکھ مانگ الخ۔

کوکھ آنْچ سے بَھری پُری رَہے

(عور) ایک دعا ، اولاد اور خاوند سب سلامت رہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچّوں سے گود بَھری رہے کے معانیدیکھیے

بَچّوں سے گود بَھری رہے

bachcho.n se god bharii raheबच्चों से गोद भरी रहे

عبارت

بَچّوں سے گود بَھری رہے کے اردو معانی

  • اولاد کثرت سے ہو اور زندہ رہے.

बच्चों से गोद भरी रहे के हिंदी अर्थ

  • संतान प्रचुर मात्रा में पैदा हो और जीवित रहे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچّوں سے گود بَھری رہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچّوں سے گود بَھری رہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words