تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"backhand" کے متعقلہ نتائج

backhand

ٹینس: بلّے وغیرہ کا ہاتھ جو ہاتھ کی پشت مخالف کی طرف کرکے مارا جائے.

backhanded

(ہاتھ، چوٹ یا ضرب) جو پشت دست سے یا اسے معمول کی سمت سے مخالف سمت میں رکھتے ہوئے ماری جائے.

backhander

الٹے ہاتھ کا وا ر یا ضرب.

backhand کے لیے اردو الفاظ

backhand

backhand کے اردو معانی

اسم

  • ضرب لگانے کے لیے ہاتھ کا پیچھے کی طرف گھماؤ، جیسے ٹینس میں
  • دائیں ہاتھ سے کھیلنے والے کھلاڑی کا بایاں اور بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے کھلاڑی کا دایاں مقام یا کھیل
  • تحریر (انگریزی) جس میں جھکاؤ بائیں یعنی پیچھے کی طرف ہو

فعل متعلق

  • الٹے ہاتھ سے
  • پشت دست کے ساتھ

فعل متعدی

  • ہاتھ گھما کر مارنا
  • ہاتھ الٹا کر کوئی چیز پکڑنا یا کوئی کام پورا کرنا

backhand के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ज़र्ब लगाने के लिए हाथ का पीछे की तरफ़ घुमाव, जैसे टेनिस में
  • दाएँ हाथ से खेलने वाले खिलाड़ी का बायाँ और बाएँ हाथ से खेलने वाले खिलाड़ी का दायाँ मक़ाम या खेल
  • तहरीर (अंग्रेज़ी) जिस में झुकाव बाएँ यानी पीछे की तरफ़ हो

क्रिया-विशेषण

  • उल्टे हाथ से
  • पुश्त-ए-दस्त के साथ

सकर्मक क्रिया

  • हाथ घुमा कर मारना
  • हाथ उल्टा कर कोई चीज़ पकड़ना या कोई काम पूरा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (backhand)

نام

ای-میل

تبصرہ

backhand

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone