تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد اَچّھا بَد نام بُرا" کے متعقلہ نتائج

بَد اَچّھا بَد نام بُرا

بدنامی نہ ہو تو برا شخص بھی بھلا

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

بَد نام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

نام بَد کَرنا

داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔

شَہْر بَھر میں اُونٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

بَد سے بَدنام بُرا

جس شخص کا نام بدنام ہوجائے ہر برا کام اس کے ذمہ لگتا ہے، چاہے اس نے کیا ہو یا نہ کیا ہو، اس لئے بدنام کو بد آدمی سے برا گِنا جاتا ہے، کسی کو بدنامی سے روکنے کے موقع پر کہا جاتا ہے

بَد بَھلا بَدْنام بُرا

رک : بد اچھا بدنام برا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد اَچّھا بَد نام بُرا کے معانیدیکھیے

بَد اَچّھا بَد نام بُرا

bad achchhaa badnaam buraaबद अच्छा बदनाम बुरा

نیز - بَد تو اَچّھا ہے پر بَد نام بُرا ہوتا ہے

ضرب المثل

بَد اَچّھا بَد نام بُرا کے اردو معانی

  • بدنامی نہ ہو تو برا شخص بھی بھلا
  • رسوا، معیوب اور نکو ہونا بد کاری اور برا کرنے سے بھی زیادہ خراب ہے
  • جس شخص کا نام بدنام ہو جائے ہر برائی اس کے سر تھوپی جاتی ہے چاہے اس نے کی ہو یا نہ کی ہو اس لیے بدنام کو بدآدمی سے برا گنا جاتا ہے
  • اس لئے کہ بدنام آدمی کوئی برائی نہ بھی کرے تو بھی لوگوں کا دھیان اسی کی طرف جاتا ہے

    مثال - سچ اگلے لوگوں نے کہا ہے بد اچھا بد نام برا ہے (۱۸۸۲، بیوہ کی مناجات، ۱۴) بھاگے اچھی شکلوں والے عشق ہے گویا کام برا اپنی حالت کیا میں بتاؤں بد اچھا بد نام برا

شعر

English meaning of bad achchhaa badnaam buraa

  • a bad man is better than a bad name, being bad is better than having bad name, give a dog a bad name and hang him

बद अच्छा बदनाम बुरा के हिंदी अर्थ

  • बदनामी न हो तो बुरा व्यक्ति भी भला
  • अपमानित, त्रुटिपूर्ण, बदनाम और कलंकित होना, बुराई करने से भी अधिक बदतर है
  • जिस व्यक्ति का नाम बदनाम हो जाए हर बुराई उसके सर थोपी जाती है चाहे उसने की हो या न की हो इसी कारण बदनाम को बुरे व्यक्ति से अच्छा माना जाता है
  • इसलिए कि बदनाम आदमी कोई बुराई न भी करे तो भी लोगों का ध्यान उसी की ओर जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد اَچّھا بَد نام بُرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد اَچّھا بَد نام بُرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words