تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد گُمانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد گُمانی کے معانیدیکھیے
بَد گُمانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بد ظنی، خیال فاسد، بیجا شبہ، عدم اعتماد، شک، براخیال
شعر
ادھر وہ بد گمانی ہے ادھر یہ ناتوانی ہے
نہ پوچھا جائے ہے اس سے نہ بولا جائے ہے مجھ سے
ساز الفت چھڑ رہا ہے آنسوؤں کے ساز پر
مسکرائے ہم تو ان کو بد گمانی ہو گئی
بد گمانی کو بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
बदगुमानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कुधारणा, अविश्वासी, किसी की ओर से बुरा ख़याल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد گُمانی)
بَد گُمانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔