تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد خَط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد خَط کے معانیدیکھیے
بَد خَط کے اردو معانی
صفت
- خراب لکھنے والا، خراب لکھا ہوا، بد تحریر، بد نویس، خراب لکھائی والا شخص، وہ جس کا خط خراب ہو
اسم، مذکر
- وہ تحریر جس میں حرفوں کی بناوٹ اور کشش بے قاعدہ، بد وضع، بے ڈھن٘گی اور ادھوری ہو
English meaning of bad-KHat
Adjective
- one who writes bad hand
- scrawl, scribble
बद-ख़त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी लिखावट अच्छी न हो, ख़राब लिखने वाला
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो लिखावट जिसमें हर्फ़ों या अक्षरों की बनावट बेढ़ंगी और अधूरी हो, कुलेख, कदक्षर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد خَط)
بَد خَط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔