تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد خَواب" کے متعقلہ نتائج

سَپْنا

خواب، رویا

سَپْنا بُنْنا

خواب دیکھنا ، خوابیدہ فضا میں رہنا ، خواہش رکھنا ، آرزو کرنا

سَپْنا دیْکھنا

خواب دیکھنا، سوتے میں کچھ دیکھنا

سَپْنا دِکھائی دینا

سوتے میں کچھ دکھائی دینا، خواب نظر آنا

سَپْنا ٹُوٹْنا

نیند ختم ہونا ، خواب ٹوٹنا ، خواہش پوری نہ ہونا

سَپْنات

رک : سپنا

سپْنو

خواب، رویہ

سَپنے

سپنا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

spine

رِیڑھ

supine

آرام پَسَنْد

اِسْپَیْنی

ملک ہسپانیہ (اسپین) سے منسوب : اسپین کا باشندہ، ہسپانوی، اسپین یا اُندلس کی زبان یا کوئی شے

سَونپْنا

حوالے کرنا، سپرد کرنا، حفاظت میں دینا، نگرانی میں دینا

سانپْنی

رک : سان٘پن.

دِن سَپْنا

بیداری کا خواب ، مراد : خوش آئند تخیَلات .

سُنْدَر سَپْنا

سُہانا خواب ؛ (مجازاً) خوش خیالی.

گُونگے کا سَپْنا

رک : گُون٘گے کا خواب.

سَپْنے میں راجَہ بَھئے، دِن کو وہی اَحْوال

رہیں جھون٘پڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا ، غربت میں بھی اعلیٰ خیالات ہیں

سَپْنے میں راجا بَھئے، دِن کو وَہی اَحْوال

رہیں جھون٘پڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا ، غربت میں بھی اعلیٰ خیالات ہیں

سَپْنےمیں راجا ہے، دِن کو وہی اَحْوال

رہیں جھون٘پڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا ، غربت میں بھی اعلیٰ خیالات ہیں

سَپْنے میں راجہ ہے دِن کو وَہی اَحوال

غربت میں بھی اعلی خیالات ہیں، رہیں جھونپڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا

spina bifida

شوکۂ مشقوقہ، ریڑھ کی ہڈی کا ایک موروثی مرض جس میں ریڑھ کا ایک حصّہ اور اس کی جھلّیاں یا سحایا (meninges ) منکوں میں فصل کے سبب کھل جاتے ہیں۔.

سَپنے میں دیکْھنا

خواب میں دیکھنا ، نیند کے عالم میں ملنا یا حاصل ہونا ؛ کسی چیز کی آرزو کرنا ، خواہش کرنا

سَپنے دیکْھنا

خواب دیکھنا ، خواہش کرنا ، آرزو کرنا ، خیالی پلاؤ پکانا

سَپنے دِکھانا

خواہش یا آرزو پیدا کرنا

گُونگے نے سَپنا دیکھا، مَن ہی مَن پَچھتائے

گونگے کو دکھ ہوتا ہے کہ وہ اپنا سپنا کسی کو سنا نہیں سکتا

سَپنے میں آنا

نیند کے عالم میں نظر آنا ، خواب میں آنا ، خواب میں دکھائی دینا

سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے

دولت خواب کی طرح ایک بے حقیقت چیز ہے جسے انسان اپنی کہتا ہے

ذِمَّہ داری سَونپْنا

فرض یا اہم کامَ کسی کے سپرد کرنا .

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

دائی کو سونپنا

بچّے کو دایہ کے حوالے کرنا، بچّے کو ان٘ا کے سپُرد کرنا، پالنے کے واسطے بچَہ کو دائی کے گھر دینا

تَقْدِیر کو سونپْنا

تقدیر کے حوالے کرنا، کل کام تقدیر پر چھوڑ دینا، تقدیر پر شاکر ہوجانا

اَللہ کو سَونپْنا

خداحافظ کہنا، خدا کے حوالے کرنا

بھیڑْیے کو بَکْرِیوں کی چَرواہی سَونپنا

نا اہل کو کوئی کام سون٘پنا ، مظلوم کو ظالم کے حوالے کرنا.

ڈائِن کو بَچّہ سَونپْنا

بچّہ دُشمن کے حوالے کرنا

چاندْنی کو سَونپْنا

زخمی یا جلے ہوئے یا زچہ وغیرہ کو چان٘د کی کرنوں سے پیدا ہونے والے تشنج اور فالج وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے وہم میں چان٘دنی کے سپرد کرنے کا ٹوٹکا عمل میں لانا (جب کسی کو زخم پہنچتا یا کسی کی فصد کھلتی یا جون٘کیں لگتیں یا کوئی جل جاتا یا کسی عورت کے بچہ پیدا ہوتا اور اسے کسی ایسے مقام سے جہاں چان٘د کی کرنیں پہن٘چتی ہوں اٹھانا منظور نہیں ہوتا تو ضعیف العقیدہ لوگ ٹوٹکے کے طور پر سات پولے پھوس کے جلا کر ایک آدمی کو گواہ کرتے اور کہتے کہ اے چان٘دنی اس زخمی وغیرہ کو تیرے سپرد کیا اور دوسرا آدمی کہتا کہ میں اس بات کا گواہ ہوگیا ؛ چاندنی مرطوب ہونے کے سبب زخم کے واسطے مضرہوتی ہے اسی لیے زخم کا اندمال دیر سے ہوتا ہے) ۔

پَر آدِھین سَپْنے سُکھ نَہِیں

غیر کے پابند کو خواب میں بھی راحت نظر نہیں آتی ؛ دوسرے کا ماتحت آرام کی نین٘د نہیں سوتا ، ماتحت ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے.

پَر آدِھین سَپْنے سُکھ ناہیں

غیر کے پابند کو خواب میں بھی راحت نظر نہیں آتی ؛ دوسرے کا ماتحت آرام کی نین٘د نہیں سوتا ، ماتحت ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے.

دامَن سَونپنا

اپنا تن من دُوسرے کے لیے وقف کردینا ؛ خُود کو دُوسرے کی مرضی پر چلانا، کسی کا ہو رہنا.

مَیَّت سَونپنا

لاش کو عارضی طور پر (امانتا ً) کچھ دن کے لیے دفن رکھنا ایسی صورت میں جب کہ اُس کو کسی دوسری جگہ دفن کرنا منظور ہوتا ہے

جَنَم نَہ دیکھا بوریا سپنے آئی کھاٹ

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا، جھونپڑے میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا

خُدا کو سونپْنا

(سفر پر جاتے ہوئے دعا دیتے ہیں) اللہ کے حوالے کرنا ، اللہ نگہبان ہونا.

زَمِین کو سونپْنا

دفن کرنا، سپردِ خاک کرنا

کَبھی نَہ دیکھا بورْیا اَور سپنے آئی کھاٹ

خیالی پلاؤ پکانے والے پر نظر، حیثیت سے باہر اونچے خیال باندھنا

شَیطان کو سَونپْنا

شیطان کے سپرد کرنا، ایک قسم کی لعنت یا بد دعا

ہَڈِّیاں خاک میں سونْپْنا

۔(کنایۃً) دفن کرنا۔؎

جان سَونپْنا

رک : جان سپرد کرنا.

مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے

مصیبت پر مصیبت پڑے تو کہتے ہیں

ہاتھ میں سَونپنا

ہاتھ میں دینا ، سپرد کرنا ، قبضے میں دینا ، قابو میں دینا ۔

خاک کو سَونپْنا

دفن کرنا .

جو مَن میں بَسے سو سپنے دِسے

جو چیز دل کو بھاتی ہے اُسی کی طرف ہر وقت خیال رہتا ہے اور وہی چیز خواب میں بھی نظر آتی ہے

کَبھی نَہ سوئی سانْتَرَہ سُپْنے آئی کھاٹ

ہمیشہ کے کنگال دل میں خیال تونگری کا .

مَنصَب سَونْپنا

کوئی عہدہ یا مرتبہ دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد خَواب کے معانیدیکھیے

بَد خَواب

bad-KHvaabबद-ख़्वाब

وزن : 221

بَد خَواب کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • برا خواب، متوحش خواب
  • کچی نین٘د میں بیدار ہاجانے کے باعث بے چین یا چڑچڑا
  • نین٘د نہ آنے کی وجہ سے بے مزہ
  • متوحش خواب دیکھنے کے باعث خوف زدہ
  • جسے سوتے میں احتلام ہوجائے

شعر

English meaning of bad-KHvaab

Persian, Arabic - Adjective

  • nightmare

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد خَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد خَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone