تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَونپْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَونپْنا کے معانیدیکھیے
سَونپْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- حوالے کرنا، سپرد کرنا، حفاظت میں دینا، نگرانی میں دینا
- دفن کرنا، قبر میں رکھنا، مٹی میں دبا دینا
- کسی لاش کو زمین میں مُدّتِ معیَنہ کے لیے امانتاً رکھنا تاکہ اُسے کسی اور جگہ مُنتقل کیا جاسکے
- روپیہ پیسہ امانت رکھنا
- مقرر کرنا، کسی خدمت پر مامور کرنا
- محو کرنا، مُستغرق کرنا
- نکاح کرنا، زوجیت مین دینا
شعر
زمیں کے زخم سمندر تو بھر نہ پائے گا
یہ کام دیدۂ تر تجھ کو سونپنا ہوگا
English meaning of sau.npnaa
सौंपना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी के अधिकार में सौकर देना।
- किसी पर विश्वास कर के कोई चीज़ निगरानी में देना, हवाले करना
- पूरी तरह से और सदा के लिए किसी को दे देना
- किसी चीज़ को किसी के सुपुर्द या हवाले करना
- समर्पण करना
- सहेजना।
سَونپْنا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَونپْنا)
سَونپْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔