تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد لَگام" کے متعقلہ نتائج

بَد لَگام

من٘ھ زور گھوڑا، وہ گھوڑا جو لگام کے اشا رے پر نہ چلے، سر کش گھوڑا

بَد لَگامی

منہ زوری، شرارت، بد زبانی، بکواس

بَد لَگامی کرنا

گھوڑے کا لگام کے اشارے پر نہ چلنا، شرارت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد لَگام کے معانیدیکھیے

بَد لَگام

bad-lagaamबद-लगाम

اصل: فارسی

وزن : 2121

بَد لَگام کے اردو معانی

صفت

  • من٘ھ زور گھوڑا، وہ گھوڑا جو لگام کے اشا رے پر نہ چلے، سر کش گھوڑا
  • بولتے وقت بھلے برے کا دھیان نہ رکھنے والا، منہ پھٹ، زبان دراز، بد زبان
  • (مجازاََ) گستاخ اور سرکش شخص

شعر

English meaning of bad-lagaam

Adjective

  • ( of a horse) jibbing, uncontrollable
  • ( of a person) insolent, impudent, willful, out of control
  • (Metaphorically) arrogant and rebellious person

बद-लगाम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जो लगाम का संकेत या ज़ोर न मानता हो (घोड़ा आदि), सरकश, मुँहज़ोर घोड़ा
  • बोलते समय भले-बुरे का ज्ञान न रखने वाला, मुँहफट, धृष्ट
  • (लाक्षणिक) दुष्ट व्यक्ति, अक्खड़ व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد لَگام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد لَگام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words