تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد نَظَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد نَظَری کے معانیدیکھیے
بَد نَظَری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بد نیتی سے دیکھنا، گناہ کی نگاہ ڈالنا، بری نظر ڈالنا
- بری نظر کا اثر ہونا
شعر
آئنہ پھینک بھی دو بد نظری کرتا ہے
اس کا شیوہ ہے مقابل کے مقابل ہونا
بستی مرے احباب سے خالی ہے ابھی تک
سایہ ہے مری جاں پہ فقط بد نظری کا
لوگ روتے ہیں میری بد نظری کا رونا
تم بھی اس رو میں بہو گے مجھے معلوم نہ تھا
English meaning of bad-nazarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- to look maliciously
- having an evil eye
बद-नज़री के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पाप की दृष्टि से देखना, बुरी दृष्टी डालना
- बुरी नज़र का असर होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد نَظَری)
بَد نَظَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔