تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد ذَوقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد ذَوقی کے معانیدیکھیے
بَد ذَوقی کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کسی چیز میں من لگنا، کسی خاص کام دلچسپی کا نہ ہونا
شعر
کیا کہئے کس کس کی نظر نے بد ذوقی کو عام کیا
ان کی نظروں کے ہوتے کیوں دنیا غرق جام ہوئی
چمن والوں کی بد ذوقی پہ کلیاں جان کھوتی ہیں
نہ ہیں اہل نظر باقی نہ کوئی دیدہ ور باقی
English meaning of bad-zauqii
Persian, Arabic - Adjective
- lack in aesthetic judgement, bad taste, not showing interest in particular work
बद-ज़ौक़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- पढ़ने-लिखने में दिल न लगाना, किसी विशेष कार्य में रुचि न रखना
بَد ذَوقی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد ذَوقی)
بَد ذَوقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔