تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑا بول" کے متعقلہ نتائج

بَڑا بول

غرور کا کلمہ، شیخی کی بات

بَڑا بول ہو کَر رَہتا ہے

تکبر لچھا نہیں یا جو مشہور ہوجاتا ہے ہوکر رہتا ہے

بَڑا بول قاضی کا پیادَہ

غرور کرکے آدمی بہت جلدی ذلیل ہوتا ہے

بَڑا بول بولْنا

دعویٰ کرنا ، غرور کی بات کہنا ، شیخی مارنا

بَڑا بول نَہ بولے، بَڑا لُقْمَہ نَہ کھائے

تکبر کرنا اور بڑا نوالہ مضرت یعنی ایذا رسانی میں دونوں برابر ہیں

بَڑا بول آگے آنا

غرور کا سر نیچا ہونا، گھمنْڈ کی سزا ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑا بول کے معانیدیکھیے

بَڑا بول

ba.Daa-bolबड़ा-बोल

اصل: ہندی

وزن : 1221

بَڑا بول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غرور کا کلمہ، شیخی کی بات
  • اسم اعظم

English meaning of ba.Daa-bol

Noun, Masculine

बड़ा-बोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बढ़-चढ़कर कही गई बात, गर्वोक्ति, डींग, शेख़ी की बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑا بول)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑا بول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words