تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَڑا کردینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑا کردینا کے معانیدیکھیے
بَڑا کردینا کے اردو معانی
- بڑھانا، اونچا کردینا، لمبا کردینا، کھینچنا
- پالنا، پوسنا، پرورش کرکے جوان کرنا
- چراغ بجھانا
- (بات وغیرہ) تائید کرنا
- عزت دینا
बड़ा कर देना के हिंदी अर्थ
- बढ़ाना, ऊँचा कर देना, लंबा कर देना, खींचना
- पालना, पोसना, पोल-पोस करके जवान करना
- चिराग़ बुझाना
- (बात वग़ैरा) समर्थन करना
- सम्मान करना, इज़्ज़त देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَڑا کردینا)
بَڑا کردینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔