تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑائی" کے متعقلہ نتائج

حِقارَت آمیز

ذلّت اور اہانت سے بھرا ہوا

حَقارَت

ذلت، خواری، اہانت، سبکی

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت عاید ہونا

نفرت کی نگاہ سے دیکھا جانا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَتْ سے دیکھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حِقارَت کرنا

نَظَرِ حِقارَت

حقارت کی نگاہ ، ذلیل یا کمتر سمجھنا

نِگاہِ حِقارَت

تحقیر کی نظر، حقارت کی نظر

بَہ نَظَرِ حِقارَت

نفرت کی نظر سے، انتہائی ناپسندیدگی

حَقِیر تَرین

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑائی کے معانیدیکھیے

بَڑائی

ba.Daa.iiबड़ाई

اصل: ہندی

وزن : 122

بَڑائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑا ہونے کا عمل
  • بڑا (رک) کا اسم کیفیت
  • تعریف کے وہ فقرے یا گیت جو میراثی یا شہدے ادا کرتے ہیں (عموماً طور جمع مستعمل)

شعر

English meaning of ba.Daa.ii

बड़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

بَڑائی سے متعلق دلچسپ معلومات

بڑائی دیکھئے، ’’بڑپن‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words