تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

قَدْر کی نِگاہ سے دیکْھنا

بہت زیادہ عزت و احترام کرنا .

دُشْمَن کی نِگاہ سے دیکْھنا

گہری تنقیدی نظر سے دیکھنا ، بِلا رو رعایت کے دیکھنا ، حقیقی غیر جانبداری کے ساتھ دیکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا کے معانیدیکھیے

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

haqaarat kii nazar-nigaah se dekhnaaहक़ारत की नज़र-निगाह से देखना

محاورہ

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا کے اردو معانی

  • خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

English meaning of haqaarat kii nazar-nigaah se dekhnaa

  • regard with contempt, look down upon

हक़ारत की नज़र-निगाह से देखना के हिंदी अर्थ

  • अपमानित समझना, तुच्छ समझना, नीच समझना, नीच समझ कर ध्यान एवं भाव न देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words