تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَداؤُں کے لَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَداؤُں کے لَلا کے معانیدیکھیے
بَداؤُں کے لَلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) شہر بدائوں یا بدایوں (یو پی، بھارت) کا لڑکا
- (مراداً) مشہور صوفی حضرت محبوب الہی قدس سرہ
- (مجازاً) بھولا، سادہ لوح، نادان
बदाऊँ के लला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) बदाऊँ अथवा बदायूँ शहर (यूपी, भारत) का लड़का
- (अर्थात्) प्रसिद्ध सूफ़ी हज़रत महबूब-ए-इलाही
-
(लाक्षणिक) भोला, निश्छल, नासमझ
विशेष - जो नसीहत की उसे टाला मियाँ हो बदायूँ के निरे लाला मियाँ (1818, अज़फ़री, द, 20) बदायूँ का है लला क्या वो चूतिया गुस्ताख़ कि ख़त में लिक्खा है अलक़ाब मसख़रा गुस्ताख़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَداؤُں کے لَلا)
بَداؤُں کے لَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔