تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدَن میں پَتَنگے لَگْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَن میں پَتَنگے لَگْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: بَدَن میں آگ لَگْنا
بَدَن میں پَتَنگے لَگْنا کے اردو معانی
-
سخت غصہ آنا، نہایت ناگوار ہونا، جھنجلانا
مثال - رشک کے مارے اس کے تن بدن میں پتنگے لگے جاتے تھے۔
English meaning of badan me.n pata.nge lagnaa
- be very angry
बदन में पतंगे लगना के हिंदी अर्थ
-
कठोरतम क्रोध आना, अधिक अप्रिय लगना, झुंझलाना, क्रोधित होना
उदाहरण - रश्क (इर्ष्या) के मारे उसके तन-बदन में पतिंगे लगे जाते थे।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدَن میں پَتَنگے لَگْنا)
بَدَن میں پَتَنگے لَگْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔