تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدَن سانچے میں ڈَھلا ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَدَن سانچے میں ڈَھلا ہونا

سانچے میں ڈَھلا ہونا

کسی چیز کا قوام بن کر یا پگھل کر سانچے میں پڑ کر کسی خاص شکل میں بن جانا

سانچے میں ڈَھلا

بَدَن سانچے میں ڈھالْنا

اعضائے بدن کا نہایت موزوں اور تناسب سے تخلیق کرنا، حسین و خوبصورت بنانا

بَدَن سانچے میں ڈَھلْنا

بدن سانچے میں ڈھالنا کا لازم

بَدَن میں لَہُو نَہ ہونا

(طول مرض یا شدت افکار سے) جسم میں سرخی باقی نہ رہنا، جسم زرد یا سفید پڑ جانا

خُون بَدَن میں نَہ ہونا

سخت خوفزدہ ہونا

بَدَن میں کھاج پَیدا ہونا

اپنے اعمال سامنے آنا، اپنے ہاتھوں اپنی زندگی خراب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَن سانچے میں ڈَھلا ہونا کے معانیدیکھیے

بَدَن سانچے میں ڈَھلا ہونا

badan saa.nche me.n Dhalaa honaaबदन साँचे में ढला होना

محاورہ

English meaning of badan saa.nche me.n Dhalaa honaa

  • have a shapely body

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدَن سانچے میں ڈَھلا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدَن سانچے میں ڈَھلا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone