تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ کے معانیدیکھیے
بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ
ba.De ba.De bahe jaa.e.n, gaDa.Diyaa puuchhe kittii thaah•बड़े बड़े बहे जाएँ, गडड़िया पूछे कित्ती थाह
نیز - بَڑے بڑے بَہے جائیں، گدھا پُوچھے کِتنا پانی, بَڑے بڑے ڈھہہ گئے، بڑھئی پوچھے کتنا پانی, بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَیَہَا پوچھے کتنا پانی
ضرب المثل
بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ کے اردو معانی
- جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا
- جہاں سر برآوردہ لوگ بھی مشکلات میں ہوں وہاں معمولی آدمیوں کا کیا ذکر ہے
- بڑے بڑے عقلمند تو عاجز ہیں اور معمولی لوگ ان کے کام میں دخل دیتے ہیں
- جب کسی کام کو ایک لائق شخص بھی نہ کر سکے اور اسے ایک ناقابل شخص کرنے کی ہمت کرے تب کہتے ہیں
बड़े बड़े बहे जाएँ, गडड़िया पूछे कित्ती थाह के हिंदी अर्थ
- जहाँ बड़े बड़े लोगों की भी किसी को परवाह नहीं वहाँ साधारण व्यक्ति को कौन पूछेगा
- जहाँ प्रतिष्ठित एवं सम्मानित व्यक्ति भी परेशानी में हों वहाँ साधारण लोगों का कहना ही क्या है
- बड़े बड़े बुद्धिमान लोग तो असमर्थ हैं और साधारण लोग उनके काम में हस्तक्षेप करते हैं
- जब किसी काम को एक सामर्थ्यवान पुरुष भी नहीं कर सके और उसे एक असमर्थ मनुष्य करने का साहस करे तब कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ)
بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔