تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑے مِیاں" کے متعقلہ نتائج

بَڑے مِیاں

بڑے بوڑھے، اجنبی یا ملازم وغیرہ سے خطاب کا کلمہ

بَڑے مِیاں تو بَڑے میاں، چھوٹے مِیاں سُبْحانَ اللہ

بڑوں کا کیا ذکرچھوٹے ان سے بھی زیادہ شریر یا بُرائی میں مبتلا ہیں

اَللہ مِیاں کے بَڑے بَڑے ہاتھ

خدا کا فضل و کرم بے پایاں ہے، مایوس نہ ہو وہ فلاح کی کوئی نہ کوئی سبیل نکا لے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑے مِیاں کے معانیدیکھیے

بَڑے مِیاں

ba.De miyaa.nबड़े मियाँ

بَڑے مِیاں کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • بڑے بوڑھے، اجنبی یا ملازم وغیرہ سے خطاب کا کلمہ

English meaning of ba.De miyaa.n

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • way of addressing an old man, master of the house

बड़े मियाँ के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़े-बूढ़े अजनबी या मुलाज़िम आदि से संबोधित करने का शब्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑے مِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑے مِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words