تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑی بَڑی زَبانیں ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَڑی بَڑی زَبانیں ہونا

یا وہ گوئی، بدزبانی، زبان درازی

بات بَڑی ہونا

بات بڑی کرنا جس کا یہ لازم ہے

رات بَڑی ہونا

بہت رات باقی ہونا ، رات کے گزرنے میں بہت دیر ہونا .

ذات بَڑی ہونا

مرتبہ بلند ہونا ، عزت و توقیر والا ہونا ، حسب نسب والا ہونا.

بَڑی دھاک ہونا

لوگوں میں بہت ساکھ اور وقار ہونا جسے سب یا بیشتر مانتے ہیں

عَقْل بَڑی ہونا

عقل کا تیز ہونا، عقل کا زیادہ ہونا

میں بَڑی سَمائی ہونا

عالی حوصلگی ہونا ؛ وسیع القلبی

دِل میں بَڑی سَمائی ہونا

عالی حوصلگی ہونا ، وسیع القلبی .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑی بَڑی زَبانیں ہونا کے معانیدیکھیے

بَڑی بَڑی زَبانیں ہونا

ba.Dii ba.Dii zabaane.n honaaबड़ी बड़ी ज़बानें होना

بَڑی بَڑی زَبانیں ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • یا وہ گوئی، بدزبانی، زبان درازی

बड़ी बड़ी ज़बानें होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • गप हाँकना, अनाप-शनाप बकना, लंबी हाँकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑی بَڑی زَبانیں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑی بَڑی زَبانیں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words