تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَڑی بُوڑھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑی بُوڑھی کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
دیکھیے: بَڑا بُوڑھا
بَڑی بُوڑھی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بڑا بوڑھا کی تانیث
- معمر، بزرگ، مربی، سرپرست، تجربہ کار، عمر دراز، بہت بوڑھے، حیثیت اور معیار وغیرہ کا نظریہ رکھنے والا ایک اعلی فرد، مقام و مرتبہ، علم اور عمر کے لحاظ سے بہت زیادہ بڑا شخص، خاندان کا بہت بوڑھا شخص
बड़ी-बूढ़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बड़ा बूढ़ा की स्त्रीलिंग
- ऐसा व्यक्ति जो अवस्था या वय के विचार से भी और गुण, योग्यता आदि के विचार से भी औरों से बढ़-चढ़कर या श्रेष्ठ हो, अवस्था और गुण आदि के विचार से कोई श्रेष्ठ व्यक्ति, बुज़ुर्ग, वृद्ध, गुरुजन, परिवार में कोई पूर्वज, सरपरस्त, तजरबाकार, अनुभवी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَڑی بُوڑھی)
بَڑی بُوڑھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔