تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدِیع" کے متعقلہ نتائج

بَدِیع

عجیب وغریب، نادر، انوکھا، نوایجاد

بَدِیعَہ

بدیع کی تانیث، عجیب و غریب، نادر، انوکھا، نو ایجاد

بَدِیع کار

عجیب و غیرب کام کرنے والا ، نادر صناع .

بَدِیعِیَّہ

ء میں اسماعیلی شیعوں کا ایک ایسا فرقہ جو دعوت اسماعیلی کا قائل تھا مگر اس کے عقاید اسماعیلیوں ، اثنا عشری شیعوں اور سنیوں سے مختلف تھے

بَدِیعُ المُلْک

بَدِیعُ الزَّماں

بَدِیعُ الْمِثْل

بے مثل ، بے نظیر ، نادر .

بَدِیعُ الْجَمال

وہ حسن جو بے نظیر ہو، جس کے مقابل کا کوئی اور حسین نہ ہو

بَدِیعُ الْمِثال

بَدِیعُ الْاُسْلُوب

جس کا انداز بیاں بے مثل ہو ، جو ہر بات کو نہایت دلکش پیراے میں بیان کرے .

بَدِیہی

جس کے سمجھنے یا سمجھانے میں غور و فکر نہ کرنا پڑے، صریح، کھلا ہوا، یقینی، جو فطری یا قدرتی طور پر معلوم ہو

بَدِیہَہ

بنا سوچے کسی بات کا من میں آنا

بَدِیہَۃً

برجستہ ، بلا تامل ، فوراً بے غور و فکر ، برمحل .

بَدِیہِیّات

بدیہی کی جمع، حقائق‏، آشکارا

بَدِیہَہ گو

بلا تامل اور برمحل کہنے والا (خصوصاً شعر)

بَدِیہَۃً گو

بلا تامل اور برمحل کہنے والا (خصوصاً شعر) .

بَدِیہَہ گوئی

عِلْمِ بَدِیع

وہ عَلم جو کلام میں مطابقت ، فصاحت ، بلاغت اور صنائع بدائع کے وارد ہونے یا کر نے کے قواعد سے بحث کرتا ہے تاکہ جس مقام پر جو چیز مناسب ہو اس کے بیان کرنے میں خطا سے محفوظ رہیں .

تَشْبِیہِ بَدِیع

نادر تشبیہ، انوکھی تشبیہ، عجیب و غریب تشبیہ، رک : تشبیہ بعید؛ تشبیہ غریب.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدِیع کے معانیدیکھیے

بَدِیع

badii'बदी'

اصل: عربی

وزن : 121

بَدِیع کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • عجیب وغریب، نادر، انوکھا، نوایجاد
  • موجد، خالق، بغیر نمونے کے کوئی چیز بنانے والا

اسم، مذکر

  • خدائے تعالیٰ کا صفاتی نام
  • (بلاغت) ایک فن کا نام، جس میں (نظم و نثر) کی معنوی اور لفظی خوبیوں سے بحث کی جاتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَدی

برائی، اچھائی کا نقیض، عیب، غیبت، پیٹھ پیچھےبرائی، منحوس اور نامبارک ہونے کی صورت حال، پاپ، خرابی، شر، گناہ، ناخوبی

English meaning of badii'

Noun, Adjective, Masculine

  • a branch of knowledge dealing with qualities of literary writings
  • innovator, inventor
  • novel, rare, extraordinary, wonderful

बदी' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • बहुत ही विचित्र, दुर्लभ, अनोखा, नव-अविष्कृत
  • आविष्कारक, निर्माता, बिना नमूने के कोई चीज़ बनाने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ुदा का विशिष्ट नाम
  • (अलंकार शास्त्र) एक कला का नाम जिसमें (गद्य और पद्य) की अर्थपूर्ण और शाब्दिक विशेषताओं से बहस की जाती है

بَدِیع کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words