تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بدلہ" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِقام

ظلم یا زیادتی کا وہ بدلہ جو اسی قسم کے کسی اقدام کے ذریعے لیا جائے، بدلہ، پاداش، جزا (لینا، ہونا کے ساتھ مستعمل) (جیسے خون کا بدلہ خون سے، بے عزتی کا بدلہ بے عزتی سے)، عوض جو قصاص کی صورت میں نہ ہو

اِنْتِقامِیَہ

رک : انتقامی .

اِنْتِقامانہ

انتقامی، انتقام سے بھرا ہوا

اِنْتِقامی

انتقام سے منسوب، انتقام سے تعلق رکھنے والی کارروائی، جو انتقام کی غرض سے ہو

اِنْتِقاماً

بدلہ لینے کی غرض سے، انتقامیہ

اِنْتِقام کَرنا

(ظلم یا قتل وغیرہ کا) بدلہ لینا.

اِنْتِقام لینا

اِنْتِقامی کارْرَوائی

اردو، انگلش اور ہندی میں بدلہ کے معانیدیکھیے

بدلہ

badlaबदला

اصل: ہندی

وزن : 22

بدلہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : بدلا

شعر

English meaning of badla

Noun, Masculine

  • return, exchange

बदला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बदलने की किया, भाव या व्यापार, वह अवस्था जिसमें एक चीज़ देकर उसके स्थान पर दूसरी चीज़ ली जाती है, आदान-प्रदान, विनिमय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بدلہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بدلہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone