تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِنْتِقامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِقامی کے معانیدیکھیے
اِنْتِقامی کے اردو معانی
صفت
-
انتقام سے منسوب، انتقام سے تعلق رکھنے والی کارروائی، جو انتقام کی غرض سے ہو
مثال - پولیس کی بربریت کے خلاف گواہی دینے کے لیے وکیل پر انتقامی کارروائی کی گئی
شعر
میں اس پہ جان چھڑکتا ہوں با خدا پھر بھی
کہیں ہے کچھ مرے بھیتر جو انتقامی ہے
English meaning of intiqaamii
Adjective
-
revengeful, retaliatory
Example - Police ki barbariyat ke khilaf gawahi dene ke liye wakil par intiqami karravaai ki gayi
इंतिक़ामी के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
इंतिक़ाम से संबंधित, बदले की भावना की जाने वाली कार्रवाई, जो बदले की भावना से हो, प्रतिशोधात्मक, प्रतिकारात्मक
उदाहरण - पुलिस की बरबरियत के ख़िलाफ़ गवाही देने के लिए वकील पर इंतिक़ामी कार्रवाई की गई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِنْتِقامی)
اِنْتِقامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔