تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدْلانا" کے متعقلہ نتائج

بَدْلانا

حالت، صورت، عادت وغیرہ کا سابق حالت پر قرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا

دِل بَدْلانا

نیت بدلنا.

بات بَدْلانا

قول سے روگردانی کرنا، مُکَر جانا.

کَرْوَٹ بَدْلانا

کروٹ بدلنا کا متعدی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْلانا کے معانیدیکھیے

بَدْلانا

badlaanaaबदलाना

وزن : 222

دیکھیے: بَدَلْنا

بَدْلانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • حالت، صورت، عادت وغیرہ کا سابق حالت پر قرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا
  • منحرف ہونا، بر گشتہ ہونا
  • ایک چیز کی جگہ دوسری چیز کا آجانا
  • بدلی ہونا، ایک مقام یا عہدے سے دوسرے مقام یا عہدے پر بھیجنا
  • بدلنا تعدیہ ہے

बदलाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • स्थिति, रूप, लत आदि का पिछली स्थिति पर स्थिर न रहना, पहले से भिन्न हो जाना, कुछ से कुछ हो जाना
  • विमुख होना, फिरा हुआ होना
  • एक वस्तु के स्थान पर दूसरी वस्तु का आ जाना
  • बदली होना, एक स्थान या पद से दूसरे स्थान या पद पर भेजना
  • बदलना का सकर्मक

بَدْلانا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدْلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدْلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words