تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدْرا" کے متعقلہ نتائج

بَدْرا

بادل ، بادل کی کیفیت

بَدَرا

کپاس، روئی، لاجونتی، چھوئی مائی، چھوٹی مولی، ایک بوٹی جو دوا میں مستعمل ہے، بادل بارش، کلاؤڈ

بَدْرَہ

ہمیانی، چمڑے وغیرہ کی تھیلی جس میں نقدی رکھتے ہیں، توڑا (اکر زر وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

بَد راہ

آوارہ، بد چلن

بَدْرانا

عیب نکالنا، (کسی چیز یا کام میں) کیڑے ڈالنا، نکتہ چینی کرنا، بترانا

پَن بَدْرا

مین٘ھ اور دھوپ۔

بَدْری

بدرہ

بَھدْرا

ماں باپ کے مرنے پر سر، داڑھی اور مون٘چھیں منڈوانے کا عمل، کریا کرم

بَدْر

چودھویں رات کا چان٘د، پورا چان٘د

بَدرِیا

بدری کی تصغیر، چھوٹا سا بادل کا ٹکڑا، گھٹا

بَھدْرَہ

رک : بھدرا (۱) .

بادِرَہ

گردن اور مون٘ڈھے کے درمیان کا گوشت

بِدْری

بِدر (رک) کے کام کا

بَدَر

چاند

بِدْر

بھرت یا جست اور تان٘بے کے برتنوں پر چان٘دی کا منق کام ؛ وہ برتن جس پر یہ کام کیا گیا ہو، بدری

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْرا کے معانیدیکھیے

بَدْرا

badraa•बद्रा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَدْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادل ، بادل کی کیفیت
  • دھن٘د
  • رک : بَدْرَہ

شعر

Urdu meaning of badraa

  • Roman
  • Urdu

  • baadal, baadal kii kaifiiyat
  • dhund
  • ruk ha bad॒rah

بَدْرا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone