تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغْبَغا" کے متعقلہ نتائج

بَغْبَغا

وہ گوشت جو موٹاپے کی وجہ سے انسان کی ٹھوڑی کے نیچے لٹکا رہتا ہے گردن کے نیچےکا بل جواکثر فربہی کے باعث پڑجاتا ہے

بَغْبَغانا

اونٹ کا مست ہو کر بولنا، شہوت میں آنا، فخر کرنا، مست ہونا، کبوتر کا قوں قوں کرنا

بَغْبَغایا پِھرنا

مست ہو کر ادھر ادھر دوڑنا شہوانی جذبات سے مغلوب ہوکر ناشایستہ حرکتیں کرنا بلبلایا پھرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغْبَغا کے معانیدیکھیے

بَغْبَغا

baGbaGaaबग़्बग़ा

اصل: عربی

وزن : 212

بَغْبَغا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گوشت جو موٹاپے کی وجہ سے انسان کی ٹھوڑی کے نیچے لٹکا رہتا ہے گردن کے نیچےکا بل جواکثر فربہی کے باعث پڑجاتا ہے
  • اونْٹ بیل یا دوسرے جانوروں یا پرندوں کے نیچے لٹکتی ہوتی کھال
  • بغبغا نامی کبوتر یا اونْٹ کے مست ہوکربولنے کی آواز
  • پھولے ہوئے پروں کی گردن والا کبوتر، وہ کبوتر جس کی گردن پر پروں کا کپھا(کْپّا) ہو

English meaning of baGbaGaa

Noun, Masculine

  • dewlap, double chin

बग़्बग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह गोश्त जो मोटापे के कारण से इंसान की ठोढ़ी के नीचे लटका रहता है गर्दन के नीचे का बल जो अधिक्तर मोटापे के कारण पड़ जाता है
  • ऊँट बैल या दूसरे जानवरों या परिन्दों के नीचे लटकती होई खाल
  • ब़ग़्बग़ा नामी कबूतर या ऊँट के मस्त हो कर बोलने की आवाज़
  • फूले होए परों की गर्दन वाला कबूतर, वो कबूतर जिस की गर्दन पर परों का कुप्पा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغْبَغا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغْبَغا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone