تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغْلیں" کے متعقلہ نتائج

بَغْلیں

بغل کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

بَغْلیں لینا

بغلوں کے بال صاف کرنا یا صاف کرانا

بَغْلیں بجاؤ

مراد ملی ، چین کرو خوشی مناؤ.

بَغْلیں کُھلْنا

سراٹھنا سینہ ابھرنا۔

بَغْلیں بَنانا

بغلوں کے بال صاف کرنا یا صاف کرانا

بَغْلیں بَھْرنا

کشتی میں بغلی کاپیچ لگانا بغلی سے نکل کر پشت پر گرفت مضبوط کرنا۔

بَغْلیں پَھٹْنا

(گلے لگانے کے لیے) بیقرار ہونا(ملاقات کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا۔

بَغْلیں بجانا

(خوشی سے) اچھلنا، کودنا

بَغْلیں جھانکْنا

سٹ پٹا جانا، جواب بن نہ پڑنا، لاجواب ہوجانا

بَغْلیں سُونْگْھنا

متلی کی حالت میں بغلوں کو سونگھنا یا سونگھانا (کہا جاتا ہے کہ اس سے متلی رک جاتی ہے)

بَغْلیں جَھکانا

بغلیں جھانکنا کا تعدیہ

لَگے بَغْلیں جھانکْنے

کچھ نہ سوجھا ، یہ فقرہ لاجواب ہو کر سر جھکا لینے کے معنی میں بولا جاتا ہے.

خوشی سے بَغْلیں بَجانا

بہت زیادہ مسرت و شادمانی کا اظہار کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغْلیں کے معانیدیکھیے

بَغْلیں

baGle.nबग़लें

وزن : 22

دیکھیے: بَغَل

بَغْلیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بغل کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

شعر

English meaning of baGle.n

Noun, Feminine

  • armpits

बग़लें के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बग़ल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغْلیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغْلیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words