تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَغْلِیَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَغْلِیَّہ کے معانیدیکھیے
موضوعات: سکہ
بَغْلِیَّہ کے اردو معانی
-
ایک عجمی سکہ جس پر خچر کی تصویر بنی ہوئی تھی اور جو عرب کے بعض حصوں میں بھی رائج تھا
مثال - حضرت عمر (رضہ) کی خلافت کے زمانے میں چند طرح کے درم رائج تھے ایک ۸ دام تھا اور اس کو بغل کہتے تھے۔ - ایک بغلیہ اس کی نذر کرکے الٹے پاؤں واپس آیا
English meaning of baGliyya
- name of a Jewish coiner of money, money of the coinage of Baghl the Jew
बग़लिय्या के हिंदी अर्थ
-
एक अजमी (ग़ैर-अरब) सिक्का जिस पर ख़च्चर का चित्र बना होता था और जो अरब के कुछ भागों में भी प्रचलित था
उदाहरण - एक बग़लिया उसकी नज़्र करके उलटे पाँव वापस आया - हज़रत उमर (रज़ि.) की ख़िलाफ़त के ज़माने में चंद तरह के दरम राइज थे एक 8 दाम था और उसको बग़ल कहते थे.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَغْلِیَّہ)
بَغْلِیَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔